تبلیغی جماعت کے خلاف پروپگنڈہ کرنے والوں کے لئے لمحہ فکریہ

تبلیغی جماعت کے خلاف طرح طرح سے لوگ بھونکتے ہیں:
خصوصاً ان پاکستانیوں کو کچھ زیادہ ہی جماعتِ تبلیغ سے نفرت لگتی ہے۔ اس لئے علماء کرام جو بیانات یا مشورہ جماعت کے لوگوں کی اصلاح اور ان کی خامیوں کو دور کرنے کے لئے دیتے ہیں اس کو بھی جماعت کے مخالف یہ لوگ چسپاں کردیتے ہیں۔
میری ایسے اجھل لوگوں سے گذارش ہے کہ آپ اپنی فیلڈ میں کام کرو اور ان کو اس اصلاح کی فیلڈ میں کام کرنے دو۔
آپ کو اگر غیر مسلموں میں دعوت دینی ہے تو ضرور دو اصل تبلیغ وہی ہے اور جو جماعت والے کر رہے ہیں وہ اصلاح بین المسلمین ہے اس کی بھی اشد ضرورت ہے، اس کے لئے آپ کو گاؤن دیہات کا رخ یا سلم جگہوں کا رخ کرنا ہوگا جو آپ سے فیس بک پر بیٹھ کر نہیں ہوگا۔
نیز وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ تبلیغی جماعت سے جہاد کو نقصان ہوتا ہے اور ہو رہا ہے تو میرے بھائی جن سے اس سلسلہ میں غلطی ہو رہی ہے اس کو احسن طریقہ سے سمجھاؤ نہ کہ اس کے خلاف پروپگنڈہ کرو۔
آج کل مسئلہ عملی کم پروپگنڈہ کا زیادہ ہوگیا ہے۔
کسی میں بھی کچھ بھی خامی نظر آئے حدیث پر عمل کرتے ہوئے اس کی اصلاح نہیں کریں گے بلکہ فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیت کرکے لائیکس بٹوریں گے۔
خدارا! اللہ سے ڈرو، خود تو عمل کرتے نہیں کرنے والوں کو ٹوکتے ہو۔
دین کے بہت سے شعبہ ہیں ان میں سے یہ ایک شعبہ ہے جسے تبلیغی ساتھی بحسن ادا کر رہے ہیں۔ آپ کو جس شعبہ میں کمی نظر آرہی ہے اس میں لگ کر عمل کرو یا جس شعبہ میں دلچسپی ہو اس میں عمل کرو۔
خدارا! عمل کرو صرف شور نہیں۔

Hazrat Ali Razi Allahu anhu ki Aulaad

Hazrat Ali Razi Allahu anhu aur Hazrat Fatima Zahra Razi Allahu anha ki aulaad:

Sahibzaade:-

1.Hazrat Hasan Razi Allahu anhu,

2.Hazrat Husain Razi Allahu anhu

3.Hazrat Mohsin Razi Allahu anhu(baaz kehte hain ke ye kam sini me wafaat pagaye)

SahebZadiyan:-

1.Hazrat Zainab AL-Kubra Razi Allahu anha

2.Hazrat Umme Kulsoom Razi Allahu anha inka Nikah Hazrat Ali Razi Allahu anhu ne Hazrat Umar Farooq Razi Allahu anhu se kiya.

(Al-Murtuza Az Maulana Abul Hasan Nadwi )
FBS